سبق ۱  : رسک کمیو نیکیشن کے بنیادی تصورات


"سبق ایک (۱) آپ کو رسک کمیو نیکیشن کے موضوع سے متعارف کراتا ہے۔ اس سبق میں آپ یہ سیکھیں گے کہ رسک کمیو نیکیشن کا رسک کے تجزیے کے دیگر اجزا سے کیا تعلق ہے،اور رسک کمیونیکیشن کے لئے کیا حکمتِ عملی اپنائی جائے۔"

۔ایلیسن نیلی اورسٹیفنی بلوم



سبق ایک(۱) کے آخر تک آپ کو رسک کمیو نیکیشن میں استعمال ہونے والے بنیادی تصورات ،تعریفوں اور فریم ورک سمجھ میں آجائیگا۔آپ کو یہ بھی سمجھ آجائیگا کہ رسک کمیو نیکیشن کا رسک کے تجزیے کے دیگر اجزاء(رسک اسیسمنٹ، رسک مینجمنٹ اور بے یقینی)سے کیا تعلق ہے۔ اس کے علاوہ سبق ایک(۱)کے آخر تک، آپ اس بات کی شناخت کے قابل ہو جائیں گے کہ SPS معاہدے کی کونسی ذمہ داریاں اور اصول رسک کمیو نیکیشن سے متعلق ہیں۔ آپ یہ بھی سیکھ جائیں گے کہ IPPC کے کون سے بین الاقوامی معیارات میں رسک کمیو نیکیشن کا ذکر ہے۔ ان پچھلے نکات کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کو گذشتہ اسباق میں دئیے گئے مواد کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
  • موضوع ۱ : فریم ورک ، اصطلاحات اور تعریفیں
  • موضوع ۲ : رسک کمیو نیکیشن اور تحفظِ نباتات
  • موضوع ۳ : رسک کمیو نیکیشن کیوں؟
  • موضوع ۴ : رسک کمیو نیکیشن میں استعمال ہونے والی تاریخی حکمتِ عملی
  • موضوع ۵ : اکیسویں صدی میں رسک کمیو نیکیشن
 شروع کرنے کے لئے اوپر دیےگئے موضوعات کی فہرست سے موضوع   ۱   کا انتخاب کریں یا پھر یہاں کلک کریں۔